مشقِ تنہائی
ایک ہے تارکِ دنیا ایک ہے متروکِ دنیا
ایک ہے تنہا رہنا ایک ہے تنہا رہ جانا
پیشتر اس کے کہ تنہا رہ جاۓ تنہا ہو جا
الله بھی تو تنہا ہیں تو اللہ والا ہو جا
ایک ہے تارکِ دنیا ایک ہے متروکِ دنیا
ایک ہے تنہا رہنا ایک ہے تنہا رہ جانا
پیشتر اس کے کہ تنہا رہ جاۓ تنہا ہو جا
الله بھی تو تنہا ہیں تو اللہ والا ہو جا