خدا نہیں ہوں- نبی نہیں ہوں میں
کبھی تو سوچ یہ بیت الخلا میں کیا ہوں میں
خدا نہیں ہوں بس اک بندۂ خدا ہوں میں
نبی نہیں ہوں کہ منکر مرا بھی کافر ہو
جو رد کیا مجھے تم نے تو ہنس دیا ہوں میں
کبھی تو سوچ یہ بیت الخلا میں کیا ہوں میں
خدا نہیں ہوں بس اک بندۂ خدا ہوں میں
نبی نہیں ہوں کہ منکر مرا بھی کافر ہو
جو رد کیا مجھے تم نے تو ہنس دیا ہوں میں