میرےعزیز ہموطنو !

 مشرّف کر نہیں سکتی بشر کو محض انگریزی

جدا ہو دین جنرل سے تو رہ جاتی ہے پرویزی

بوقتِ نزع کام آئی کہاں وہ طبع کی تیزی

کُھلا ،زورِ خطابت کچھ نہ تھا جُز سحر انگیزی ​