اعتراف
قریب از رگِ جاں میرے حامی و ناصر !
میں ایک بندۂ عاصی ہوں آپ کا یاسر
ہے اعتراف مجھے "ربنا ظلمنا" کا
نہ کیجیو تو "من الخاسرین" اک خاسر
قریب از رگِ جاں میرے حامی و ناصر !
میں ایک بندۂ عاصی ہوں آپ کا یاسر
ہے اعتراف مجھے "ربنا ظلمنا" کا
نہ کیجیو تو "من الخاسرین" اک خاسر