---

 ہم باز تکبّر سے آۓ بھی تو کب آۓ

مرنے کے قریں تھے جب اور ملنے کو سب آۓ

جب گاف لگی پھٹنے خیرات لگی بٹنے

جب مرنے لگے ہاۓ سب جینے کے ڈھب آۓ