یادیں ، یادگاریں ، یادداشتیں اور یاددہانیاں
عمر جب رائیگاں گزرتی ہے
پوچھیے مت کہاں گزرتی ہے
یہ بھی مت پوچھیےکہ کیسے ہیں آپ
بات یہ بھی گراں گزرتی ہے