سبیلنا سبیلنا
سرمایۂ حیات ہے ہونٹوں پہ تیرا نام
پروانہ ٔنجات ہے دل میں تمھاری یاد
عاشق بھی کیا وہ یاد پہ کر لے جو اکتفا
ہے وصل کی سبیل مرا جذبۂ جہاد
سرمایۂ حیات ہے ہونٹوں پہ تیرا نام
پروانہ ٔنجات ہے دل میں تمھاری یاد
عاشق بھی کیا وہ یاد پہ کر لے جو اکتفا
ہے وصل کی سبیل مرا جذبۂ جہاد