بائیکاٹ
جب بھائی کٹ رہے ہوں تو بنتا ہے بائیکاٹ
دیں قاتلوں کو شہ جو ان اشیا سے بائیکاٹ
بالفرض بائیکاٹ سے حسنِ جہاں ہو ماند
پیارے نہ ہوں تو چاہیے دنیا سے بائیکاٹ
دنیا وہ رانڈ ہے جو کسی کی نہ ہو سکی
ہر دل عزیز ایسی عزیزہ سے بائیکاٹ
جب بھائی کٹ رہے ہوں تو بنتا ہے بائیکاٹ
دیں قاتلوں کو شہ جو ان اشیا سے بائیکاٹ
بالفرض بائیکاٹ سے حسنِ جہاں ہو ماند
پیارے نہ ہوں تو چاہیے دنیا سے بائیکاٹ
دنیا وہ رانڈ ہے جو کسی کی نہ ہو سکی
ہر دل عزیز ایسی عزیزہ سے بائیکاٹ