كل نفس ذائقة الموت

 ہر نفس نے جو موت کا چکھنا ہے ذائقہ

ہو جائیں ہم شہید تو کیا ہے مضائقہ

اے کاش حنظلہؓ سا ہمارا بھی بخت ہو

اے کاش غسل دیں ہمیں آ کر ملائکہ