نبی کی محبّت میں..
نبی کی محبّت میں اے میرے بھیّا !
(صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم)
سڑک پر جلا تو دیا تو نے پہیّہ
نہیں گر اطاعت کا ان کی تہیّہ
(صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم)
تو یہ توڑ پھوڑ احتجاجی رویّہ
جلایا ہے تو نے تو اپنا روپیّہ
ڈبوئی ہے تو نے بس اپنی ہی نیّا