امّتی آپ کا ہرجائی نہیں ہو سکتا

 امّتی آپ کا ہرجائی نہیں ہو سکتا

 (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) 

عاصی ہو سکتا ہے مرزائی نہیں ہوسکتا

مر تو سکتا ہے کوئی آپ سے منھ پھیر کے پر 

(صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) 

زن ودولت کا تمنّائی نہیں ہو سکتا

جوہوامعنوی اولادغلام احمد کی

وہ حرامی کسی کابھائی نہیں ہوسکتا