ہر دلعزیزی
ہردلعزیز وہ بنے جس کا ہو کاروبار
ہم دوست اتنے رکھتے ہیں جن سےنبھا سکیں
مشکل پڑے جو ان پہ تو ہم کام آ سکیں
گر کام بھی نہ آسکیں منھ تو چھپا سکیں
ہردلعزیز وہ بنے جس کا ہو کاروبار
ہم دوست اتنے رکھتے ہیں جن سےنبھا سکیں
مشکل پڑے جو ان پہ تو ہم کام آ سکیں
گر کام بھی نہ آسکیں منھ تو چھپا سکیں