جہلِ لاجواب

قیاسی بات کو باشدّومد کہا جائے

عجب نہیں اِسے ہی مستندکہا جائے

ستارے کتنے ہیں،کچھ بھی کہیں ،گنے گا کون

غلط نہ ہوگا بڑاجو عدد کہا جائے​